New Talent

ادب کسی فرد کی میراث نہیں اور ادیب کسی کی ذات نہیں۔ ایک ادیب کیلیئے سب سے بڑا سرمایہ اس کی تخلیقات ہوتی ہیں۔ لوگوں تک اس کے جزبات کا پہنچنا اور اس کے فن کی مناسب قدر دانی اس کا حق ہے۔ اس چیز کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم ان تمام نئے لکھاریوں کو جو ادب کی کسی صنف میں طبع آزمائی کر رہے ہیں، یہ موقع فراہم کر رہے ہیں کہ وہ اپنی تخلیقات کو انٹرنیٹ پر پبلش کرا نے کیلئے مکمل اعتماد اور یقین کے ساتھ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ ہم نہ صرف آپکی تخلیقات پبلش کریں گے بلکہ آپ کی مقدور بھر رہنمائی بھی کریں گے
آپ اپنی تخلیقات ہمیں اس ایڈریس پر بھیج سکتے ہیں
 info@urduadab.tk
 
 اپنی تحریربھیجتے وقت ان باتو ں کا خیال رکھیں تا کہ دشواری سے بچا جا سکے۔

نمبر1۔ تحریر خالصتْا آپ کی اپنی ہونی چاہیئے

نمبر2۔ تحریر ادبی معیار کے مطابق ہونی چاہیئے۔جو تحاریر معیار کے مطابق نہیں ہوں گی اگر تصحیح کے بعد وہ اشاعت کے قابل سمجھی جائیں گی تو شائع کی جا ئیں گی وگرنہ  مناسب مشورے  کے ساتھ آپ کو واپس ارسال کر دی جایئں گی۔

نمبر3۔ تحریر بھیجتے وقت اپنا مختصر تعارف ضرور ارسال کریں۔ ہم اپکا تعارف بھی شائع کریں گے۔ درج ذیل چیزیں ضرور ارسال کریں ورنہ کلام کی اشاعت ممکن نہیں ہو گی۔

آپکا نام:

ای میل ایڈریس:

شہر کا نام:

اس کے علاوہ بھی اگر اپنے بارے میں کچھ لکھنا چاہیں تو لکھ سکتےہیں
  
براہ کرم تحریر رومن اردو میں نہ بھیجیں۔یونی کوڈ یا ان پیج کی فائل میں بھیجیں۔

یونی کوڈ میں لکھنے کیلئے آن لائن کی بورڈ اس سائٹ پر موجود ہے۔